Khurram Laghari's father broke his relationship with his son for disobeying Imran Khan
عمران خان کی بات کیوں نہیں مانی؟ ، باپ نے بیٹے سے تعلق توڑ دیا ، پی ٹی آئی کے ایم پی اے خرم لغاری کی جانب سے پرویز الہی کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے پر ان کے والد چنوں خان لغاری برہم ہوگئے، سیاسی تعلق ختم کرنے کا اعلان کر دیا، ویڈیو بیان جاری کر دیا، کہا خرم نے وزیراعلی پنجاب کو ووٹ نہ دیکر غلط فیصلہ کیا، آج سے میرا اس سے کوئی سیاسی تعلق نہیں ہے، کہا ہم پی ٹی ائی چیئرمین عمران خان کے ویژن پر عمل پیرا ہیں، چودھری پرویز الہی کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں، ان کے ہرفیصلے کا خیرمقدم کروں گا، آج سے خرم لغاری کی سیاسی راہیں جدا ہوں گی، ہمارا اس سے کوئی تعلق واسطہ نہیں۔
Youtube
New revelations regarding attack on Iran
Russia warns Iran to end hostilities in ‘CATASTROPHICALLY TENSE’ situation
Iran has presented six strategic options to end the war - Iranian media reports
Pakistan’s strategic involvement in US–Iran negotiations - Reuters claims
Indian actress Harshal Kalia dies in road accident
Iran claims shooting down US F-18, Russian media releases the video










