Kamran Khan's tweet on the dissolution of Punjab Assembly


دو صوبائی اسمبلیز آدھی قومی اسمبلی تحلیل ہو تو عمران خاننسمجھتے ہیں جلد الیکشنز انعقاد ضروری ہو جائیے گااسی لئے خان نے پنجاب میں اپنی حکومت کے خاتمے اور پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے عمل کا آغاز کردیا ہے جلد کے پی میں بھی یہ عمل ہوگا پپھر بھی الیکشن نہ ہوئے بد ترین افراتفری ہوگی
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) January 12, 2023
مصنوعی خود ساختہ طریقوں سے الیکشن روکنا ادارے استعمال کرنا پاکستان پر ستم بالائے ستم ہوگا آج ہونے والی ڈرامائی پیش رفت کے پس منظر میں 2/3 دن میں پنجاب کے پی حکومتیں اسمبلیز ختم ہو جائیں گی 150 سے زائد قومی اسمبلی اراکین کے استعفے دئیے جا چکے ہیں اپریل میں الیکشن کروانے ہوں گے
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) January 12, 2023
New revelations regarding attack on Iran
Russia warns Iran to end hostilities in ‘CATASTROPHICALLY TENSE’ situation
Iran has presented six strategic options to end the war - Iranian media reports
Pakistan’s strategic involvement in US–Iran negotiations - Reuters claims
Indian actress Harshal Kalia dies in road accident
Iran claims shooting down US F-18, Russian media releases the video










