Top Rated Posts ....

Leaked Video of former Secretary election commission Kanwar Dilshad

Posted By: Saleem, January 14, 2023 | 11:21:47


Leaked Video of former Secretary election commission Kanwar Dilshad


سوشل میڈیا پر اس وقت سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد کی لیکڈ ویڈیو وائرل ہے۔ یہ اس وقت کی ویڈیو ہے جب وہ الیکشن کمیشن کے سیکرٹری کے عہدے پر فائز تھے اور ایک غیر ملکی صحافی ان کا انٹرویو کررہا تھا۔ انٹرویو کے دوران جب صحافی نے پوچھا کہ الیکشن کمیشن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس کی کوئی کریڈبیلٹی نہیں، اس پر سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے صحافی کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ بالکل غیر حقیقی باتیں ہیں، اصل میں الیکشن کمیشن بہت آزاد ادارہ ہے، یہ تو اتنا آزاد ہے کہ امریکہ کے الیکشن کمیشن سے بھی زیادہ آزاد ہے، یہ کہتے ہوئے سیکرٹری کنول دلشاد کی بے ساختہ ہنسی چھوٹ گئی، گویا ان کو اپنی بات پر ہی ہنسی آگئی۔

Youtube





Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...