Pervaiz Elahi's aggressive tweets over police raid on his house

ظہور الٰہی ہاؤس کنجاہ گجرات پر غیر قانونی پولیس چھاپے کی مزمت کرتا ہوں۔ ملازمین کو رات کے اندھیرے میں حراسہ کیا گیا۔ 2 ماہ کی نگراں حکومت ان اوچھے ہتکنڈوں سے باز رہے۔نگراں حکومت کی ان غیر قانونی حرکات پر ہم عدالت جائیں گے۔ ہمیں آزاد عدلیہ پر پورا بھروسہ ہے۔
— Ch Parvez Elahi (@ChParvezElahi) February 1, 2023
شہباز شریف چادر اور چاردیواری کے تقدس کا خیال کرے۔ اب لوگ ان کے گھروں کے سامنے بھی احتجاج کریں گے۔ محسن نقوی کا کام صاف و شفاف الیکشن کروانا ہے۔ ملک میں دہشت گردی ہو رہی ہے اور حکمرانوں نے پولیس اور انتظامیہ کو انتقامی کاروائیوں پر لگا رکھا ہے
— Ch Parvez Elahi (@ChParvezElahi) February 1, 2023
Iranian Naval Army releases video of seized ships
Leaked letter exposes the differences among Iranian leadership
US war against Iran is weakening Europe - Erdogan telephones German President
Why Trump didn't set a deadline of recent ceasefire? Nadeem Malik's analysis
Three children murdered in Lahore's Ichhra, police launch investigation
Breaking News: Iran's delegation expected to leave for Islamabad today for talks - sources












