Exclusive talk with DSP traffic police who was slapped by a woman on road
یہ سگنل توڑ کر آگے نکل رہے تھے، میں نے روکا تو یہ عورت گاڑی سے ایسے نکلی جیسے مجھے گولی مار دے گی، کہنے لگی میں بھائی کو بلاتی ہوں، بھائی میرا نیوی میں کمانڈر ہے۔ ٹریفک پولیس کے ڈی ایس پی جس کو عورت نے تھپڑ مارے، کی خصوصی گفتگو۔ ویڈیو۔
Youtube