Quran Ki Taleem Ke Dauran 7 Sala Bachi Ke Sath Ghalt Harkaat Karne Per Molvi Ke Khilaf Case Darj
قرآن کی تعلیم کے دوران سات سالہ بچی کے ساتھ غلط حرکات کرنے پر مولوی کے خلاف کیس درج
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں ایک مولوی قرآن پڑھاتے ہوئے 7 سالہ بچی کے ساتھ نازیبا حرکات کررہا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق حافظ شاہد نامی مولوی کو سائل اپنی سات سالہ بیٹی کو قرآن پڑھانے کیلئے گھر بلاتا تھا۔ سائل کی بیوی کو ایک دن حافظ شاہد کی حرکات پر شک گزرا اور اس نے اپنے خاوند یعنی سائل سے اپنے شک کا اظہار کیا۔ جس پر سائل نے کمرے کی چھت کی ایک ٹائل اکھاڑ کر اس میں موبائل کیمرا فٹ کردیا۔ جب حافظ شاہد بچی کو قرآن پڑھانے آیا تو اس نے بچی کے ساتھ نازیبا حرکات شروع کردیں۔ قران سامنے پڑا ہوا ہے اور حافظ شاہد بچی کے ساتھ غلط حرکات میں مصروف ہے۔ ویڈیو موبائل کیمرے میں محفوظ ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو میں صاف دیکھا جاسکتا ہے کہ حافظ شاہد نامی مولوی بچی کے ساتھ کیا کررہا ہے۔
سائل نے ایف آئی آر میں درخواست کی ہے کہ ملزم کے خلاف توہینِ قرآن اور بچی کے ساتھ غلط حرکات کرنے کا مقدمہ درج کیا جائے

یہ حافظ شاہد صاحب کے کام دیکھ لیں سات سال کی بچی ہے بے چاری
— Khurram (@Khurram_zakir) February 18, 2023
اپنے بچوں کو ایسے تمام لوگوں کی پہنچ سے دور رکھیں pic.twitter.com/r1OV0vytH7
A man tries to kiss Mexico's female President Claudia Sheinbaum
Amazing view of Pakistan's most advanced and luxury train
FIA offloads five passengers from Karachi airport
China: Out-of-control truck ends up hanging from building’s second floor
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
What will be the impact on judiciary after 27th Amendment? Aitzaz Ahsan's analysis










