Lahore High Court opened for Imran Khan on Sunday

عمران خان کے لیے چھٹی کے دن لاہور ہائیکورٹ کے دروازے کھل گئے
لاہور : سابق وزیر اعظم عمران خان کی حفاظتی ضمانت کےلیے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا گیا . عمران خان کیلئے لاہور ہائیکورٹ کے دروازے چھٹی کے دن بھی کھل گئے ہیں۔۔ فواد چودھری، شاہ محمود قریشی ،اسد عمر اور دیگر رہنما لاہور ہائیکورٹ روانہ ہوگئے ہیں۔
نیو نیوز کے مطابق لیگل ٹیم نے حفاظتی ضمانت تیار کرلی ہے۔ حفاظتی ضمانت پر عمران خان نے دستخط کر دئیے ہیں۔ ایڈووکیٹ اظہر صدیق حفاظتی ضمانت دائر کررہے ہیں ۔
حفاظتی ضمانت میں استدعا کی گئی ہے کہ عمران خان کیس میں پیش ہونا چاہتے پولیس کو انہیں گرفتار کرنے سے روکا جائے۔
Source
General Asim Munir faced tough questions from Iranians in Tehran - Details by Rauf Klasra
Iranian Naval Army releases video of seized ships
Leaked letter exposes the differences among Iranian leadership
US war against Iran is weakening Europe - Erdogan telephones German President
Why Trump didn't set a deadline of recent ceasefire? Nadeem Malik's analysis
Three children murdered in Lahore's Ichhra, police launch investigation












