Hamid Mir's tweets on larger bench constituted by Chief Justice
چیف جسٹس نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے سپریم کورٹ رجسٹرار کے متعلق فیصلے پر چھ رکنی ججز کا لارجر بنچ تشکیل دے دیا۔ لارجر بنچ میں درج ذیل ججز شامل ہیں۔
جسٹس اعجاز الاحسن
جسٹس منیب اختر
جسٹس مظاہر نقوی
جسٹس محمد علی مظہر
جسٹس عائشہ ملک
جسٹس حسن اظہر رضوی
حامد میر نے اس بنچ پر ٹویٹس کرتے ہوئے لکھا
سپریم کورٹ کی طرف سے 14 مئی کو الیکشن کرانے کا حکم خوش آئند ہے لیکن جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں چھ رکنی بینچ بنانا اور اس میں مظاہر اکبر نقوی کو شامل کرنا انتہائی افسوسناک ہے متنازعہ ججوں کے ذریعہ متنازعہ فیصلے آئیں گے یہ جسٹس کارنیلئس کا نہیں جسٹس منیر کا راستہ ہے۔
چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے چھ رکنی بینچ بنا کر اس تاثر کو تقویت دی ہے کہ سپریم کورٹ کے ججوں کی اکثریت انکے ساتھ نہیں ہے چیف جسٹس اور مظاہر نقوی سمیت سات جج ایک طرف اور آٹھ جج دوسری طرف ہیں سیاستدان ججوں کی اس لڑائی سے دور رہیں ججوں کی لڑائی ہمیشہ جمہورئت کو نقصان پہنچاتی ہے۔
سپریم کورٹ کی طرف سے 14 مئی کو الیکشن کرانے کا حکم خوش آئند ہے لیکن جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں چھ رکنی بینچ بنانا اور اس میں مظاہر اکبر نقوی کو شامل کرنا انتہائی افسوسناک ہے متنازعہ ججوں کے ذریعہ متنازعہ فیصلے آئیں گے یہ جسٹس کارنیلئس کا نہیں جسٹس منیر کا راستہ ہے
— Hamid Mir حامد میر (@HamidMirPAK) April 4, 2023
چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے چھ رکنی بینچ بنا کر اس تاثر کو تقویت دی ہے کہ سپریم کورٹ کے ججوں کی اکثریت انکے ساتھ نہیں ہے چیف جسٹس اور مظاہر نقوی سمیت سات جج ایک طرف اور آٹھ جج دوسری طرف ہیں سیاستدان ججوں کی اس لڑائی سے دور رہیں ججوں کی لڑائی ہمیشہ جمہورئت کو نقصان پہنچاتی ہے
— Hamid Mir حامد میر (@HamidMirPAK) April 4, 2023
Unbelievable scenes as gas pipe blast rocks Tehran after Israel blitz Iranian depot
Iran rocks Israel’s Ben Gurion Airport & other places with two ton warheads missiles
Afghan politician Ahmad Masood criticizes Taliban government
Video: Iran attacks key airbase in Israel with missiles
Intense bombing rocks Tehran since the war started
PM Shahbaz Sharif's Address To Nation On Petrol Crisis Amid Iran-Israel Conflict











