Copyright Policy Privacy Policy Contact Us Instagram Facebook
Top Rated Posts ....
Unbelievable scenes as gas pipe blast rocks Tehran after Israel blitz Iranian depot Unbelievable scenes as gas pipe blast rocks Tehran after Israel blitz Iranian depot Iran rocks Israel’s Ben Gurion Airport & other places with two ton warheads missiles Iran rocks Israel’s Ben Gurion Airport & other places with two ton warheads missiles Afghan politician Ahmad Masood criticizes Taliban government Afghan politician Ahmad Masood criticizes Taliban government Video: Iran attacks key airbase in Israel with missiles Video: Iran attacks key airbase in Israel with missiles Intense bombing rocks Tehran since the war started Intense bombing rocks Tehran since the war started PM Shahbaz Sharif's Address To Nation On Petrol Crisis Amid Iran-Israel Conflict PM Shahbaz Sharif's Address To Nation On Petrol Crisis Amid Iran-Israel Conflict

Maryam Nawaz demands action against Supreme Court judges

Posted By: Saleem, April 04, 2023 | 19:59:44

Maryam Nawaz demands action against Supreme Court judges


سپریم کورٹ کے فیصلے پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے مریم نواز نے ججز کو کٹہرے میں کھڑے کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ملاحظہ کیجئے مریم نواز کی ٹویٹس


وفاقی کابینہ کی جانب سے فیصلہ مسترد کر دینا کافی نہیں ہے۔ آئین اور قانون کی دھجیاں اڑا کر لاڈلے کو مسلط کرنے کی کوشش کرنے والوں کو کٹہرے میں کھڑا کرنا چاہیے۔

آج کا فیصلہ اس سازش کا آخری وار ہے جس کا آغاز آئین کو re-write کر کے پنجاب حکومت پلیٹ میں رکھ بنچ کے لاڈلے عمران کو پیش کی گئی کہ لو بیٹا، توڑ دو تاکہ ہم جیسے سہولت کاروں کی موجودگی اور نگرانی میں تمھیں دوبارہ سیلیکٹ کیا جائے۔

2018 میں جو کام فیض، کھوسہ اور ثاقب نثار نے انجام دیا تھا، وہ ذمہ داری اب اس بنچ نے اٹھا لی ہے۔ اس خوفناک اور ڈھٹائی سے کی گئی سہولت کاری اور ون مین شو کے خلاف سپریم کورٹ کی اکثریت نے بغاوت کر دی۔ وقت آ گیا ہے کہ پارلیمنٹ اس سہولت کاری کو اپنے آئینی اور قانونی ہاتھوں سے روک دے۔

صحافی اجمل جامی نے ٹویٹ کیا "فیصلہ مسترد کرنے سے توہین عدالت کی جانب دانستہ جایا جا رہا ہے، نتیجے میں نیا بیانیہ تو شاید مل جائے مگر ڈسکوالیفیکشین بھی ہوسکتی ہے۔۔۔!!" اس پر مریم نواز نے اجمل جامی کی ٹویٹ کو کوٹ کرتے ہوئے لکھا

تو ہو جائے! پہلے بھی حق بات کہنے کی پاداش میں ڈسکوالیفکیشز بھگتی ہیں، اب بھی بھگت لیں گے۔ یاد رہے کہ اقامہ جیسے مزاق پر نواز شریف کی ڈسکوالیفیکیشن آج بھی برقرار ہے۔ آپ کو شاید کالے ڈبوں میں منہ چھپا کر گھومنے والے بزدلوں کو دیکھنے کی عادت ہو گئی ہے!






Comments...