Imran Riaz Khan's tweets on National Assembly's resolution
قومی اسمبلی میں سپریم کورٹ کے تین ممبر بنچ کے فیصلے کے خلاف قرارداد منظور ہونے پر عمران ریاض خان نے ٹویٹس کرتے ہوئے لکھا
کیا ایک قرارداد سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل رکوایا جا سکتا ہے؟ اس طرح تو ماضی میں بہت سارے فیصلے مسترد کئے جا سکتے تھے۔ نواز شریف کی نااہلی کے وقت انکے پاس اچھی خاصی اکثریت تھی پارلیمنٹ میں۔۔۔
اگر پارلیمنٹ کی قرارداد ہی حل ہے تو ایک قرارداد سے سزائیں ختم اور نواز شریف کو بحال بھی کروا لیں۔
کیا ایک قرارداد سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل رکوایا جا سکتا ہے؟ اس طرح تو ماضی میں بہت سارے فیصلے مسترد کئے جا سکتے تھے۔ نواز شریف کی نااہلی کے وقت انکے پاس اچھی خاصی اکثریت تھی پارلیمنٹ میں۔۔۔
— Imran Khan (@ImranRiazKhan) April 6, 2023
اگر پارلیمنٹ کی قرارداد ہی حل ہے تو ایک قرارداد سے سزائیں ختم اور نواز شریف کو بحال بھی کروا لیں۔
— Imran Khan (@ImranRiazKhan) April 6, 2023
Historic moment as Trump meets Chinese President, Listen what Trump said about Xi Jinping
Najam Sethi's views on Pak-Afghan negotiations started again
Maryam Nawaz, Maryam Aurengzeb & Uzma Bukhari's life in danger - Details by Umar Cheema
Black leopard spotted near Islamabad international airport
Imaan Mazari’s husband arrested in controversial tweet case
PMLN used Tehreek e Labbaik against PPP - Fawad Chaudhry's tweet