Shahbaz Gill's tweets on leaked clip of Maryam Nawaz's interview
نیچے والا ٹوئیٹ میں میں نے 19 مارچ کو کیا تھا۔ آج سچ سامنے آ گیا
منصور علی خان کو باجی مریم حکم دے رہی ہیں “سنو” مریم اورنگزیب مصالحے والی باجی کو۔ میں نے اسی دن بتا دیا تھا یہ انٹرویو فیک تھا۔ڈیزائین تھا۔کرافٹڈ تھا۔ ایڈیٹڈ تھا۔ سوال جواب تیار کروائے گئے تھے۔
جھوٹی اداکاری تھی
نیچے والا ٹوئیٹ میں میں نے 19 مارچ کو کیا تھا۔ آج سچ سامنے آ گیا
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) April 10, 2023
منصور علی خان کو باجی مریم حکم دے رہی ہیں “سنو” مریم اورنگزیب مصالحے والی باجی کو۔ میں نے اسی دن بتا دیا تھا یہ انٹرویو فیک تھا۔ڈیزائین تھا۔کرافٹڈ تھا۔ ایڈیٹڈ تھا۔ سوال جواب تیار کروائے گئے تھے۔
جھوٹی اداکاری تھی https://t.co/2TheIrleUn pic.twitter.com/NHYz5YtBs4
Don’t worry Don’t worry
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) April 10, 2023
اور فیکٹ چیک کریں گی باجی مصالحے والی pic.twitter.com/JnGPkWn0sd
باجی مریم اورنگزیب مصالحے والی سرکار نے کہا کہ BMW گاڑی کی بات شامل نہیں کرنی۔ اسے رہنے دو یار۔ اور منصور علی خان نے اچھا بچہ بن کے اسے رہنے دیا۔ اور منصور صاحب وی لاگ میں بیٹھ کر ایسی ایسی رنگ بازی کرتے ہیں کہ جیسے لاہور کہ سب سے بڑے بدمعاش یہی ہیں۔ pic.twitter.com/2DqJPYoMV4
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) April 10, 2023
Leaked letter exposes the differences among Iranian leadership
US war against Iran is weakening Europe - Erdogan telephones German President
Three children murdered in Lahore's Ichhra, police launch investigation
Breaking News: Iran's delegation expected to leave for Islamabad today for talks - sources
Iran's new supreme leader Mujtaba Khamenei is seriously injured
More than half of Americans support impeachment of President Trump - US journal