Hamid Mir's tweet on Mufti Saeed's statement against Imran Khan & Bushra Bibi
عمران خان کے نکاح خواں مفتی سعید نے عدالت میں بیان دیا کہ عمران خان نے بشریٰ بی بی کے ساتھ پہلا نکاح عدت کے دوران کیا۔ اس پر حامد میر نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
پہلا نکاح شرعی تھا یا غیر شرعی؟ دوسرا نکاح پڑھانا جائز تھا یا نہیں؟ یہ ایک نجی معاملہ ہے لیکن اسے سیاسی معاملہ بنانا شرعی ہے یا نہیں؟ یہ معاملہ عدالت میں پہنچ چکا ہے اور مقدمے کی سماعت کو بریکنگ نیوز کی صورت میں پیش کیا جا رہا ہے کیا ہم ان نجی معاملات کو نظرانداز نہیں کر سکتے؟
پہلا نکاح شرعی تھا یا غیر شرعی؟ دوسرا نکاح پڑھانا جائز تھا یا نہیں؟ یہ ایک نجی معاملہ ہے لیکن اسے سیاسی معاملہ بنانا شرعی ہے یا نہیں؟ یہ معاملہ عدالت میں پہنچ چکا ہے اور مقدمے کی سماعت کو بریکنگ نیوز کی صورت میں پیش کیا جا رہا ہے کیا ہم ان نجی معاملات کو نظرانداز نہیں کر سکتے؟ pic.twitter.com/wHYPZxuNDh
— Hamid Mir حامد میر (@HamidMirPAK) April 12, 2023
Donald Trump's big statement on Iran deal in meeting with Amir Qatar
Sheikh Imran Apologizes After Controversial Remarks During UK Protest
Netanyahu's comments on US-Iran deal
DPO Jhang exclusive talk about Ishal Fatima case
Israel shouldn't have attacked Beirut on this important day of deal with Iran - Donald Trump
Trump Meloni's viral interaction steals the show at G7 Summit










