Top Rated Posts ....

Zartaj Gul shares hilarious video exposing Mansoor Ali Khan's claims

Posted By: Nasir, April 12, 2023 | 09:47:47


Zartaj Gul shares hilarious video exposing Mansoor Ali Khan's claims


کسی کے باپ میں جرات نہیں کہ وہ مجھے انٹرویو میں کہے کہ فلاں چیز پوچھنی ہے اور فلاں چیز کاٹ دو۔ منصور علی خان کے دعووں پر زرتاج گل نے انتہائی مزاحیہ ویڈیو شیئر کردی، ویڈیو کے ساتھ زرتاج گل نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا "توبہ!یہ تو انگلش ہو گئی بیچارے کے ساتھ!

اے میرے گپوڑے میزبان، نوکری کیہھ تے نخرہ کیہھ!"
۔





Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...