Exclusive footage: A 100-year-old two-storied house discovered under an under-construction house in Peshawar
پشاور شہرمیں عجوبہ، پشاور میں مکان کے ملبے سے 100 سال پرانا گھر دریافت ہوا ہے، قدیم گھر دریافت ہونے پر محکمہ آثار قدیمہ کی ٹیم متعلقہ علاقے پہنچ گئی اور گھر کو اپنے قبضے میں لے لیا، محکمہ آثار قدیمہ کے مطابق محلہ بڑھ میں دریافت ہونے والا گھر 100 سالہ پرانا لگتا ہے، محکمہ آثار قدیمہ کا کہنا ہے کہ قدیم مقامات کی کھدائی کے لیے محکمہ آثار قدیمہ سے این او سی حاصل کرنا ضروری ہے، بغیر اجازت گھر کی کھدائی کرنے پر جائیداد کے مالک کے خلاف کارروائی ہوگی۔
Youtube
Donald Trump's big statement on Iran deal in meeting with Amir Qatar
Breaking News: Donald Trump signed Iran deal memorandum
Trump Meloni's viral interaction steals the show at G7 Summit
Netanyahu's comments on US-Iran deal
Donald Trump meets Modi at G7 Summit, No hug no smile
Rs 125 Billon Scam: Faisal Vawda & Haroon Akhtar Clash In Meeting - Details by Rauf Klasra








