Top Rated Posts ....

Saleem Safi's tweet on Nawaz Sharif's meeting with Saudi Crown Prince Muhammad Bin Salman

Posted By: Saleem, April 21, 2023 | 07:58:02


Saleem Safi's tweet on Nawaz Sharif's meeting with Saudi Crown Prince Muhammad Bin Salman


سلیم صافی نے نوازشریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے ساتھ ملاقات پر تبصرہ کرتے ہوئے ٹویٹ کیا

اگر پاکستان کے مسائل پر بات ہوئی ہے تو پھر انہیں حل کرنے کے لئے میاں صاحب سعودی عرب سے سیدھا پاکستان تشریف لے آئیں اور اگر برطانیہ کے مسائل پر بات ہوئی ہے تو پھر بے شک برطانیہ چلے جائیں۔ میاں صاحب ! اب بہانہ نہیں چلے گا۔ اب تمہیں آنا پڑے گا۔




Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...