Imran Riaz Khan's tweet on Hamid Mir's recent statement about General Bajwa
حامد میر نے گزشتہ رات نسیم زہرہ کے انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف جنرل باجوہ نے 25 صحافیوں کو بند کمرے میں میٹنگ کیلئے بلا کر کہا کہ پاکستان کی فوج لڑنے کے قابل نہیں، ٹینک اور جہاز بھی چلنے کے قابل نہیں۔ حامد میر کے اس بیان پر عمران ریاض خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا
حامد میر کی بات درست ہے۔ جب میں نے جب جنرل باجوہ سے امریکہ کو اڈے اور فضائی راستہ دینے کے حوالے سوال کیا تھا تو انہوں نے ہمیں خوفزدہ کرنا شروع کر دیا تھا۔ ہم حیران رہ گئے کہ مسلح افواج کا سربراہ ایسی بزدلی اتنے لوگوں کے سامنے کیسے دکھا سکتا ہے۔ پھرجنرل فیض نے معاملہ ہینڈل کیا۔

— Imran Khan (@ImranRiazKhan) April 22, 2023
Donald Trump's big statement on Iran deal in meeting with Amir Qatar
Breaking News: Donald Trump signed Iran deal memorandum
Trump Meloni's viral interaction steals the show at G7 Summit
Netanyahu's comments on US-Iran deal
Donald Trump meets Modi at G7 Summit, No hug no smile
Rs 125 Billon Scam: Faisal Vawda & Haroon Akhtar Clash In Meeting - Details by Rauf Klasra