Gharida Farooqi and Umar Cheema's tweets on Hamid Mir's claims about General Bajwa
حامد میر نے گزشتہ روز ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا کہ جنرل باجوہ نے بطور آرمی چیف 25 صحافیوں کی میٹنگ بلائی تھی اور اس میں کہا تھا کہ ہماری فوج لڑ نہیں سکتی، نہ ہی ہمارے جہاز اور ٹینک چلنے کے قابل ہیں۔ اس پر غریدہ فاروقی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
جن میٹنگز کا حوالہ دیا جا رہا ہے ان میٹنگز مِیں مَیں اور دیگر چند صحافی بھی موجود تھے۔ معذرت کے ساتھ؛ مگر جنرل باجوہ نے جو بات کی تھی، یہاں اس کا context غلط بیان کیا جا رہا ہے۔
عمر چیمہ نے غریدہ فاروقی کے ٹویٹ کو کوٹ کرتے ہوئے حامد میر کے متعلق کہا
ویسے میں حیران ہوں ان صحافیوں پر جو کسی کے اقتدار میں ہوتے ہوئے اسکے ترجمان بنے ہوتے ہیں اور جونہی وہ شخص اقتدار سے رخصت ہو تو اسکے بہت بڑے نقاد بن جاتے ہیں۔
جن میٹنگز کا حوالہ دیا جا رہا ہے ان میٹنگز مِیں مَیں اور دیگر چند صحافی بھی موجود تھے۔ معذرت کے ساتھ؛ مگر جنرل باجوہ نے جو بات کی تھی، یہاں اس کا context غلط بیان کیا جا رہا ہے۔ https://t.co/boF7Qxrimp
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) April 23, 2023
ویسے میں حیران ہوں ان صحافیوں پر جو کسی کے اقتدار میں ہوتے ہوئے اسکے ترجمان بنے ہوتے ہیں اور جونہی وہ شخص اقتدار سے رخصت ہو تو اسکے بہت بڑے نقاد بن جاتے ہیں https://t.co/ConfyRbHW5
— Umar Cheema (@UmarCheema1) April 23, 2023
Donald Trump's big statement on Iran deal in meeting with Amir Qatar
Breaking News: Donald Trump signed Iran deal memorandum
Trump Meloni's viral interaction steals the show at G7 Summit
Netanyahu's comments on US-Iran deal
Donald Trump meets Modi at G7 Summit, No hug no smile
Rs 125 Billon Scam: Faisal Vawda & Haroon Akhtar Clash In Meeting - Details by Rauf Klasra








