Absar Alam's tweet on alleged leaked call of Chief Justice Umar Ata Bandial's mother-in-law
چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی ساس اور خواجہ طارق رحیم کی بیوی کے درمیان ہونے والی مبینہ فون کال کی لیکڈ آڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے ابصار عالم نے ٹویٹ کیا
یہ ہے احساس کمتری کی ماری وہ پنجابی مفاد پرست ایلیٹ جومُغل حُکمرانوں کے ہاتھی، انگریزوں کی بگھی اور اب طاقتور جرنیل یا سیاستدان کی لینڈ کروزر کے سامنے اپنے مفادات کے لیے بھنگڑے ڈالتی ہے۔ ان کے لالچ اور خُود غرضی نے اس خطے کو تباہ کر دیا۔
نسل در نسل یہ “معزز” ٹاؤٹ اور گورے کی چاکری کرنے والے ذہنی غُلام، آئین، مُلک اور عوام کے اصل دُشمن ہیں،
عام پنجابی کا کوئی قصور نہیں۔
یہ ذہنی غُلام آپس میں بھی انگریزی یا اُردو میں بات کریں گے اور بیچ میں لگاتے ہیں پنجابی لفظ کا تڑکا۔
عمران کا دھوکہ یہ ہے کہ وہ اس “براؤن صاحب” کلاس کو نتھ ڈالنے کا نعرہ لگا کر سیاست میں آیا اور اب ان اُنہی کے مفادات کا سب سے بڑا مُحافظ ہے۔
دوسری قومیں پنجاب کو گالی مت دیں،
اس کلاس اور اس کے لیڈر کے دھوکے کو سمجھیں اور اس ذہنیت کے خلاف مزاحمت کریں جو ہر قوم کی ایلیٹ کا خاصہ ہے۔
یہ ہے ?احساس کمتری کی ماری وہ پنجابی مفاد پرست ایلیٹ جومُغل حُکمرانوں کے ہاتھی، انگریزوں کی بگھی اور اب طاقتور جرنیل یا سیاستدان کی لینڈ کروزر کے سامنے اپنے مفادات کے لیے بھنگڑے ڈالتی ہے۔ ان کے لالچ اور خُود غرضی نے اس خطے کو تباہ کر دیا۔
— Absar Alam (@AbsarAlamHaider) April 23, 2023
نسل در نسل یہ “معزز” ٹاؤٹ اور گورے کی… pic.twitter.com/9mtKAht8cE
Donald Trump's big statement on Iran deal in meeting with Amir Qatar
Breaking News: Donald Trump signed Iran deal memorandum
Trump Meloni's viral interaction steals the show at G7 Summit
Netanyahu's comments on US-Iran deal
Donald Trump meets Modi at G7 Summit, No hug no smile
Rs 125 Billon Scam: Faisal Vawda & Haroon Akhtar Clash In Meeting - Details by Rauf Klasra








