Top Rated Posts ....

PTI supporter kid compares Imran Khan's parents with the parents of Holy Prophet (PBUH)

Posted By: Muzaffar, April 25, 2023 | 11:08:34


PTI supporter kid compares Imran Khan's parents with the parents of Holy Prophet (PBUH)


عیدالفطر کے تیسرے دن کے جشن کی تقریبات میں ایک بچے نے عمران خان سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ خان صاحب! دنیا کے پہلے سب سے خوش قسمت والدین حضرت آمنہ اور حضرت عبداللہ تھے کیونکہ ان کو اللہ نے حضرت محمدﷺ جیسے بیٹے سے نوازا اور دنیا کے دوسرے خوش قسمت والدین اکرام اللہ نیازی اور شوکت خانم تھے جن کو اللہ نے عمراان خان جیسا بیٹا دیا۔۔


Youtube




Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...