Mufti Muneeb ur Rehman's tweet on viral video of PTI supporter kid
سابق چیئرمین رویت حلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے پی ٹی آئی جلسہ میں ایک بچے کی وائرل ویڈیو پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا "پی ٹی آئی کے جلسہ عام میں ایک بچے کی ویڈیو گردش کررہی ہے جو خطرناک نتائج کی حامل ہے، اللہ تعالیٰ سب کو ہدایت نصیب فرمائے۔ ہمیں حیرت ہے جو پیر صاحبان اور علماء اس جماعت سے وابستہ ہیں، انہوں نے آج تک نہ اس سے براءت کا اعلان کیا ہے، نہ اس کی مذمت کی ہے۔ وہ اللہ اور اس کے رسول مکرم ﷺ کی بارگاہ میں کیا جواب دیں گے۔"۔
خطرناک نتائج کی حامل وڈیو!
— Mufti Munib ur Rehman (@MuniburRehman55) April 30, 2023
30 اپریل 2023 pic.twitter.com/myrnQWLHCx
مفتی منیب الرحمان جس ویڈیو کا ذکر کررہے ہیں وہ درج ذیل ہے
صحافی طارق متین نے مفتی منیب الرحمان کی ٹویٹ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا "مفتی صاحب ، بچے کو یقینا اس کے والدین نے سکھایا ہوگا غلطی کردی مگر آپ اسے حکومتی وزیروں اور ایک دو یوٹیوبرز کی طرح مزید مشتہر کیوں کر رہے ہیں؟"۔
مفتی صاحب ، بچے کو یقینا اس کے والدین نے سکھایا ہوگا غلطی کردی مگر آپ اسے حکومتی وزیروں اور ایک دو یوٹیوبرز کی طرح مزید مشتہر کیوں کر رہے ہیں؟ https://t.co/Q0K7SL6oHn
— Tariq Mateen (@tariqmateen) April 30, 2023
Breaking News: Donald Trump signed Iran deal memorandum
Trump Meloni's viral interaction steals the show at G7 Summit
Donald Trump meets Modi at G7 Summit, No hug no smile
Rs 125 Billon Scam: Faisal Vawda & Haroon Akhtar Clash In Meeting - Details by Rauf Klasra
NA passes bill allowing telecom companies to install telecom towers on residential properties
Faisal Vawda wanted to become part of the cabinet - Faisal Vawda's response to Rana Sanaullah's claim










