Brother of Haqeeqat Tv's owner gone missing, Shaheen Sehbai condemns his abduction
سوشل میڈیا ذرائع کے مطابق یوٹیوب چینل حقیقت ٹی وی کے مالک کے بھائی کو اغوا کرلیا گیا۔ عمران افضل راجہ نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
مستند ذرائع سے پتا چلا ہے کہ تین Vigo اور 2 پولیس وین میں 18 لوگوں نے حقیقت ٹی وی کے بھائی کو اغوا کیا ہے اور ان کی ابھی تک کوئی خیر خبر نہیں
یہ اس ملک میں چل کیا رہا ہے ؟ کتنے لوگوں کو اٹھائیں گے اور انہیں لگے گا کہ اب ہم پاکستان کی عوام کو دبانے میں کامیاب ہو گئے ہیں ؟؟
مستند ذرائع سے پتا چلا ہے کہ تین Vigo اور 2 پولیس وین میں 18 لوگوں نے @Haqeeqat_TV کے بھائی کو اغوا کیا ہے اور ان کی ابھی تک کوئی خیر خبر نہیں
— Imran Afzal Raja (@ImranARaja1) May 1, 2023
۔۔
یہ اس ملک میں چل کیا رہا ہے ؟ کتنے لوگوں کو اٹھائیں گے اور انہیں لگے گا کہ اب ہم پاکستان کی عوام کو دبانے میں کامیاب ہو گئے ہیں ؟؟
شاہین صہبائی نے حقیقت ٹی وی کے مالک کے بھائی کے اغوا کی مذمت کرتے ہوئے ٹویٹ کیا
I strongly condemn the disappearance of brothers of Haqeeqat TV guy. Its shameful and cowardly. They just cant handle those who criticize their dirty tactics. No one is getting scared.
RELEASE THESE INNOCENT PEOPLE, NOW ....
I strongly condemn the disappearance of brothers of Haqeeqat TV guy. Its shameful and cowardly. They just cant handle those who criticize their dirty tactics. No one is getting scared.
— SHAHEEN SEHBAI (@SSEHBAI1) May 2, 2023
RELEASE THESE INNOCENT PEOPLE, NOW ....
صحافی طارق متین نے اس پر ٹویٹ کیا
حقیقت ٹی وی ایک مقبول پلیٹ فارم ہے ۔ حقیقت ٹی وی پر کوئی الزام ہے تو قانون کے مطابق کارروائی کی جائے اور اس الزام کو عدالت میں ثابت کیا جائے اس کے سوا کوئی بھی چیز کاونٹر پروڈکٹو ہوگی۔
حقیقت ٹی وی ایک مقبول پلیٹ فارم ہے ۔ حقیقت ٹی وی پر کوئی الزام ہے تو قانون کے مطابق کارروائی کی جائے اور اس الزام کو عدالت میں ثابت کیا جائے اس کے سوا کوئی بھی چیز کاونٹر پروڈکٹو ہوگی۔ https://t.co/22isxDbKCP
— Tariq Mateen (@tariqmateen) May 1, 2023
Breaking News: Donald Trump signed Iran deal memorandum
Trump Meloni's viral interaction steals the show at G7 Summit
Donald Trump meets Modi at G7 Summit, No hug no smile
Rs 125 Billon Scam: Faisal Vawda & Haroon Akhtar Clash In Meeting - Details by Rauf Klasra
NA passes bill allowing telecom companies to install telecom towers on residential properties
Faisal Vawda wanted to become part of the cabinet - Faisal Vawda's response to Rana Sanaullah's claim










