Murad Saeed's life in danger? Imran Riaz Khan's alarming tweet

مراد سعید نے ایسا کیا جرم کیا جو زندہ یا مردہ پکڑنے کے لیے خبریں گردش کر رہی ہیں؟ اس نے تو ریاست اور اپنے لوگوں سے وفاداری کی ہے۔ لاشیں اٹھانے سے بہتر آواز اٹھانے کو قرار دیا ہے۔ کیا امن مانگنا اب جرم ہے؟ اسطرح تو پھر خیبر پختونخواہ کے ہر نوجوان کو گرفتار کرلینا چاہیئے۔
— Imran Khan (@ImranRiazKhan) May 2, 2023
DC مالاکنڈ نے ابھی تحریک انصاف کی مقامی قیادت سے رابطہ کرکے مراد سعید پر لیویز کے ممکنہ آپریشن کی مبینہ تصدیق کی ہے اور کہا کہ
— Imran Khan (@ImranRiazKhan) May 2, 2023
ہماری پوزیشن سمجھیں
بہت پریشر ہے
تھوڑا برداشت کر لیں
ہمیں مجبور کیا جا رہا ہے
ہم جانتے ہیں کہ یہ درست نہیں
مالاکنڈ درگئی سے مراد سعید کے خلاف آپریشن کے لیے لیویز کی تیاریاں۔ پولیس نے غیر قانونی عمل کا حصہ بننے سے معذرت کر لی۔ طاقتور قوتوں کی جانب سے شدید دباؤ۔ کون حالات خراب کرنا چاہتا ہے؟
— Imran Khan (@ImranRiazKhan) May 2, 2023
Iran rocks Israel’s Ben Gurion Airport & other places with two ton warheads missiles
Unbelievable scenes as gas pipe blast rocks Tehran after Israel blitz Iranian depot
Video: Iran attacks key airbase in Israel with missiles
Afghan politician Ahmad Masood criticizes Taliban government
Intense bombing rocks Tehran since the war started
PM Shahbaz Sharif's Address To Nation On Petrol Crisis Amid Iran-Israel Conflict











