Top Rated Posts ....

Khawaja Asif once again calls Shireen Mazari "Tractor Trolley" in his tweet

Posted By: Saif, May 06, 2023 | 05:12:40


Khawaja Asif once again calls Shireen Mazari "Tractor Trolley" in his tweet


خواجہ آصف نے ایک بار پھر شیریں مزاری کو ٹریکٹر ٹرالی کہہ دیا۔ خواجہ آصف نے شیریں مزاری کی بلاول بھٹو کے دورہ انڈیا کے متعلق تنقیدی ٹویٹ کو کوٹ کرتے ہوئے شیریں مزاری کے لئے TT کا مخفف استعمال کیا اور لکھا کہ Misplaced aggression, TT gone berserk…. (غلط جگہ پر غصہ، ٹریکٹر ٹرالی پاگل ہوگئی۔)

واضح رہے کہ خواجہ آصف نے کچھ عرصہ قبل پارلیمنٹ میں شیریں مزاری کو ان کی موجودگی میں ٹریکٹر ٹرالی کہا تھا جس پر شیریں مزاری نے بہت احتجاج کیا تھا اور بہت سی خواتین نے بھی خواجہ آصف کے الفاظ کی مذمت کی تھی۔






Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...