Man killed in Mardan for saying he respects Imran Khan like a Prophet
مردان میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ صحافی سبوخ سید نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ مردان، سوالڈھیر میں تحریک انصاف کےیکجہتی جلسے کے دوران 40سالہ مولانا نگار عالم نے کہا کہ عمران خان سچا آدمی ہے،میں اس کی پیغمبر کی طرح عزت کرتا ہوں۔
اس کی اس بات پر اشتعال پھیلا ،پولیس آئی،علماء سےمذاکرات شروع ہوئے۔اسی دوران لوگوں نےنگار کو لاتوں، مکوں اور ڈنڈوں سے مار مار کر ہلاک کردیا۔
سبوخ سید کے بقول مولانا نگار عالم پہلے حیاتی ،پھر پنج پیری اور آج کل تعویز دھاگوں کا کام بھی کرتے تھے ۔
علاقے کی ایک معروف مذہبی سیاسی جماعت کے رہنماؤں نے کہاتھاکہ اس شخص کو زندہ نہیں چھوڑنا کیونکہ اس نے انبیاء کی تو ہین کی ہے ۔

مردان:سوالڈھیرمیں تحریک انصاف کےیکجہتی جلسے کے دوران 40سالہ مولانا نگار عالم نے کہاکہ عمران خان سچا آدمی ہے،میں اس کی پیغمبر کی طرح عزت کرتا ہوں۔
— Sabookh Syed | سبوخ سید (@SaboohSyed) May 6, 2023
اشتعال پھیلا ،پولیس آئی،علماء سےمذاکرات شروع ہوئے۔اسی دوران لوگوں نےنگارکولاتوں،مکوں اور ڈنڈوں سےمار مارکر ہلاک کردیا۔
1/2 pic.twitter.com/iJYC0TZrOi
مولانا نگار عالم پہلے حیاتی ،پھر پنج پیری اور آج کل تعویز دھاگوں کا کام بھی کرتے تھے ۔
— Sabookh Syed | سبوخ سید (@SaboohSyed) May 6, 2023
علاقے کی ایک معروف مذہبی سیاسی جماعت کے رہنماؤں نے کہاتھاکہ اس شخص کو زندہ نہیں چھوڑنا کیونکہ اس نے انبیاء کی تو ہین کی ہے ۔ pic.twitter.com/Mv2zLhpX77
Breaking News: Donald Trump signed Iran deal memorandum
NA passes bill allowing telecom companies to install telecom towers on residential properties
Faisal Vawda wanted to become part of the cabinet - Faisal Vawda's response to Rana Sanaullah's claim
Hillary Clinton shares shocking truth about Israel's PM Netanyahu
Prime Minister Shehbaz Sharif’s Switzerland Trip Called Off
Karachi: Shameless motorcyclist’s obscene act in front of pink bus










