Haroon Rasheed's tweets on Imran Khan's arrest
عمران خان کی گرفتاری پر ہارون الرشید نے سخت مذمت کی اور عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ کردیا۔ ہارون الرشید نے ٹویٹس کرتے ہوئے لکھا
عمران خاں کی گرفتاری کا مقصد انہیں انتخابی عمل سے الگ رکھا جائے۔ عدالت نے اگر انہیں رہا کر دیا۔ اگر وہ انتخابی مہم چلا سکے تو تین چوتھائی اکثریت حاصل کر سکتے ہیں۔
عمران خاں کی گرفتاری میں رینجرز کا ملوث ہونا المناک ہے۔ تاثر اس کا یہ ہے کہ فوجی قیادت نے سول حکومت کی بھیانک منصوبہ بندی میں مدد مہیا کی۔
انتقام کی آگ میں جلتے نواز شریف اور ان کی صاحبزادی کا کلیجہ آج ٹھنڈا ہو گیا کہ عمران خاں گرفتار کر لئے گئے۔ نظام انصاف کا لیکن رہا سہا بھرم بھی جاتا رہا۔
انصاف کا تقاضا ہے کہ فوری طور پر عمران خاں کو رہا کیا جائے۔ اندیشہ ہے کہ ورنہ توڑ پھوڑ ہو گی۔ پہلے سے چلی آتی بدامنی اور عدم استحکام میں اضافہ ہو گا۔
پی ٹی آئی کے لیڈروں کا فرض ہے کہ کارکنوں کو پرامن رکھنے کی پوری کوشش کریں۔ آخری فتح دلیل کی ہوتی ہے جبر کی نہیں۔

— ہارون الرشید (@haroon_natamam) May 9, 2023

Breaking News: Donald Trump signed Iran deal memorandum
Trump Meloni's viral interaction steals the show at G7 Summit
Donald Trump meets Modi at G7 Summit, No hug no smile
NA passes bill allowing telecom companies to install telecom towers on residential properties
Rs 125 Billon Scam: Faisal Vawda & Haroon Akhtar Clash In Meeting - Details by Rauf Klasra
Faisal Vawda wanted to become part of the cabinet - Faisal Vawda's response to Rana Sanaullah's claim