Breaking News: Imran Riaz Khan arrested from Sialkot airport
عمران ریاض کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے ٹویٹ کرکے بتایا گیا کہ عمران ریاض خان کو گرفتار کرلیا گیا ہے، ٹویٹ میں عمران ریاض خان کی گرفتاری سے پہلے ریکارڈ شدہ ویڈیو بھی شیئر کی گئی جس میں عمران ریاض خان کہہ رہے ہیں کہ مجھے اطلاعات ملی ہیں کہ مجھے گرفتار کیا جائے گا اس لئے میں پاکستان سے باہر جارہا ہوں۔
مگر اس سے پہلے کہ عمران ریاض خان پاکستان چھوڑتے انہیں سیالکوٹ ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔
عمران ریاض خان کو گرفتار کرلیا گیا ہے، انکو بغیر کسی وارنٹ کے، بغیر کسی جرم کے حراست میں لے لیا گیا ہے۔ گرفتاری سے قبل انکی آخری وڈیو۔ پاکستان زندہ آباد۔
— Imran Khan (@ImranRiazKhan) May 10, 2023
IRK Team. pic.twitter.com/BUUX8qEQ0e
Youtube
Iran rocks Israel’s Ben Gurion Airport & other places with two ton warheads missiles
Video: Iran attacks key airbase in Israel with missiles
Intense bombing rocks Tehran since the war started
PM Shahbaz Sharif's Address To Nation On Petrol Crisis Amid Iran-Israel Conflict
Truth behind the viral video of demonic statue in Karachi?
War with Iran nearing to its end - Donald Trump's big statement











