Nasrullah Malik's tweet on Court orders about Imran Khan
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی تمام مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے حکم جاری کیا کہ عمران خان کو 17 مئی تک کسی بھی نئے مقدمے میں گرفتار نہیں کیا جائے گا۔ صحافی نصراللہ ملک نے اس پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے ٹویٹ کیا
اتنا ریلیف تو فلموں میں بھی سلطان راہی کو نہیں ملتا تھا تا کہ پوری سٹوری فضول نہ لگے۔ سلطان راہی کو بھی عدالت گرفتار کرنے کا حکم دیتی تھی مگر وہ جیل توڑ کر فرار ہو جاتا تھا۔ یہاں تو فلم سے بھی آگے کا کام ہے۔
اتنا ریلیف تو فلموں میں بھی سلطان راہی کو نہیں ملتا تھا تا کہ پوری سٹوری فضول نہ لگے۔ سلطان راہی کو بھی عدالت گرفتار کرنے کا حکم دیتی تھی مگر وہ جیل توڑ کر فرار ہو جاتا تھا۔ یہاں تو فلم سے بھی آگے کا کام ہے ?
— Nasrullah Malik (@NasrullahMalik1) May 12, 2023
Breaking News: Donald Trump signed Iran deal memorandum
Trump Meloni's viral interaction steals the show at G7 Summit
Donald Trump meets Modi at G7 Summit, No hug no smile
NA passes bill allowing telecom companies to install telecom towers on residential properties
Rs 125 Billon Scam: Faisal Vawda & Haroon Akhtar Clash In Meeting - Details by Rauf Klasra
Faisal Vawda wanted to become part of the cabinet - Faisal Vawda's response to Rana Sanaullah's claim










