Copyright Policy Privacy Policy Contact Us Instagram Facebook
Top Rated Posts ....
Umar Cheema's comments on Maulana Tariq Jameel's viral video Umar Cheema's comments on Maulana Tariq Jameel's viral video South Air's first ATR 72-500 aircraft arrives in Pakistan South Air's first ATR 72-500 aircraft arrives in Pakistan US releases details on alleged UFOs and Aliens US releases details on alleged UFOs and Aliens US forces strike on Iran-flagged tankers trying to evade the Strait of Hormuz blockade US forces strike on Iran-flagged tankers trying to evade the Strait of Hormuz blockade Russia rejects US Anti-Iran resolution presented in UN Security Council Russia rejects US Anti-Iran resolution presented in UN Security Council Live: Marka-e-Haq Anniversary Ceremony at GHQ, Field Marshal Syed Asim Munir is chief guest Live: Marka-e-Haq Anniversary Ceremony at GHQ, Field Marshal Syed Asim Munir is chief guest

Now center of power is Imran Khan, not army - Shaheen Sehbai's tweets on Imran Khan's release


شاہین صہبائی نے عمران خان کی رہائی پر ٹویٹس کرتے ہوئے لکھا

طاقت کا مرکز بدل گیا : دو دن عمران خان کو جیل میں رکھ کر جرنل عاصم کو پتا چل گیا حالات فوج کے ہاتھ سے نکل گئے ہیں - لاکھوں لوگ سڑکوں پر، فوجی گھروں پر حملے، اپنے کمانڈر لوگوں پر گولی چلانے سے انکاری ، سینکڑوں پولیس اور فوجی گاڑیوں کو جلا دیا گیا ، تھانے آگ لگا دے گئے اور پولیس فوجی بے بس دیکھتے رہے - یہ آگ انکے بس کی نہیں رہی- بغیر لیڈر لوگ جھپٹ پڑے - سمجھ آ گیی گیم ہاتھ سے گیی اب یا تو مارشل لاء لگایئں ، جو وہ لگا نہیں سکتے ، یا مار کھایئں - فوری طور پر ہتھیار ڈال دیے - عدلیہ نے بھی گیم سمجھ لی اور عمران کو کہا جاؤ اورانکو ٹھیک کرو - بیان بازی کرتے رہیں مگر فوجی اب رہ گئے اب عمران اپنی شرطیں منواے گا -سب سے پہلے جرنل عاصم اور سارے ڈرٹی ہیری اور چیری گھر بھیجے جایئں پھر الیکشن کی تاریخ دی جائے اور نیا الیکشن کمیشن بنایا جائے - اسکے بغیر پاکستان آگے نہیں بڑھ سکتا۔

حکومت یا فوج کو کس سے خطرہ ہے : عمران ریاض خان، اوریا مقبول جان ، صدیق جان اور دوسرے صحافیوں کو گرفتار کرنا اور باقی سیاسی لیڈروں کو 30 ، 30 دن کے لئے جیل بھیجنا ثابت کرتا ہے حکومت اپنے ہوش حواس کھو چکی ہے ، کچھ سمجھ نہیں آ رہا کس طرح لوگوں کے غصّے کو کم کرے - قانون کا غلط استعمال اور ڈنڈا استعمال کرکے یہ لوگ خود اپنی پتلونیں اور شلواریں سڑکوں پر اتار رہے ہیں- بے شرمی کی بھی حد ہوتی ہے۔






Comments...