A source has told me that Imran Riaz Khan is alive but is chained - Meher Bukhari's tweet
مہر بخاری نے اپنی ٹویٹ میں عمران ریاض خان کے بارے میں لیٹسٹ اپ ڈیٹ دیتے ہوئے لکھا
صحافی عمران ریاض خان کے بارے میں بھی پوری معلومات نہیں مل رہی
ایک قریبی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ وہ زندہ ہے لیکن زنجیر اور قید میں بندھا ہوا ہے۔ حکومت کو شفاف ہونا چاہئے اور اس کے ٹھکانے کے بارے میں معلومات کا تبادلہ کرنا چاہئے۔
آپ کسی صحافی سے اتفاق یا اختلاف کر سکتے ہیں لیکن گرفتاری، تشدد، بلیک آؤٹ کوئی آپشن نہیں اور نہ ہی کسی نے حکومتوں کو یہ فیصلہ کرنے کا اختیار دیا ہے کہ کون صحافی کہلایا جا سکتاہے اور کون نہیں۔
صحافی عمران ریاض خان کے بارے میں بھی پوری معلومات نہیں مل رہی
— Meher Bokhari (@meherbokhari) May 14, 2023
ایک قریبی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ وہ زندہ ہے لیکن زنجیر اور قید میں بندھا ہوا ہے۔ حکومت کو شفاف ہونا چاہئے اور اس کے ٹھکانے کے بارے میں معلومات کا تبادلہ کرنا چاہئے۔
آپ کسی صحافی سے اتفاق یا اختلاف کر سکتے ہیں لیکن…
Umar Cheema's comments on Maulana Tariq Jameel's viral video
South Air's first ATR 72-500 aircraft arrives in Pakistan
US releases details on alleged UFOs and Aliens
Mayor Karachi Murtaza Wahab caught riding bike without helmet
US forces strike on Iran-flagged tankers trying to evade the Strait of Hormuz blockade
Russia rejects US Anti-Iran resolution presented in UN Security Council