Chief Justice Lahore High Court Remarks in Imran Riaz Khan Case
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کا عمران ریاض کی بازیابی کے لیے پولیس اقدامات پر عدم اطمینان کا اظہار
پولیس نے تو ابھی تک کچھ نہیں کیا۔ پولیس نے کہا جاؤ موج کرو، ایک سب انسپکٹر آپ نے اپائنٹ کر دیا ہے، یہ کرنے کے لیے آپ نے 48 گھنٹے لیے تھے؟ چیف جسٹس کا ڈی پی او سیالکوٹ سے مکالمہ
پولیس نے ایجنسیز کو لیٹر لکھے اور گھر جا کر سو گئے۔ چیف جسٹس
ہائی پروفائل کیس کی تحقیقات ایک سب انسپیکٹر کو دے دی گئی کہ آپکی اس کیس میں دلچسپی نہیں ہے۔ چیف جسٹس
ہم پوری کوشش کر رہے ہیں۔ ڈی پی او سیالکوٹ
میں آپکی کارکردگی سے مطمئن نہیں ہوں، چیف جسٹس کا ڈی پی او سے مکالمہ
سر کچھ نہیں ہو رہا پولیس نے صرف ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ہوا ہے۔ وکیل عمران ریاض
ایک بندہ چھ دن سے غائب ہے ہمارے لوگ کیا کر رہے اسکی زندگی کو خطرہ ہے۔ چیف جسٹس کے ریمارکس
ایک بندے کو اٹھا لیا گیا اسکا زمہ دار کون ہے۔۔ چیف جسٹس
لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب ، ہوم سیکرٹری پنجاب اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری کو دو گھنٹے میں طلب کر لیا
Iran rocks Israel’s Ben Gurion Airport & other places with two ton warheads missiles
Video: Iran attacks key airbase in Israel with missiles
Intense bombing rocks Tehran since the war started
Truth behind the viral video of demonic statue in Karachi?
War with Iran nearing to its end - Donald Trump's big statement
Karachi truck fire burns 74 motorcycles worth Rs 25 Million in Gadap Town











