Kiran Naz's tweet: Imran Khan and Bushra Bibi parting ways?
سماء نیوز سے تعلق رکھنے والی صحافی کرن ناز نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
اللہ کرے یہ خبر غلط ہو لیکن کنفرم ذرائع سے اطلاعات آرہی ہیں کہ کچھ دنوں میں خلع کی درخواست دائر ہونے والی ہے۔عام تاثر ہے کہ جنکی وجہ سے بہت اہم لوگ دور ہوگئے۔برے حالات میں وہ خود چھوڑنے والوں کی صفِّ اول میں کھڑی ہوئی ہیں۔انگوٹھی کا انگلی میں نہ ہونا بھی نشانی کے طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔
اللہ کرے یہ خبر غلط ہو لیکن کنفرم ذرائع سے اطلاعات آرہی ہیں کہ کچھ دنوں میں خلع کی درخواست دائر ہونے والی ہے۔عام تاثر ہے کہ جنکی وجہ سے بہت اہم لوگ دور ہوگئے۔برے حالات میں وہ خود چھوڑنے والوں کی صفِّ اول میں کھڑی ہوئی ہیں۔انگوٹھی کا انگلی میں نہ ہونا بھی نشانی کے طور پر دیکھا…
— Kiran Naz (@kirannaz_KN) May 28, 2023
Umar Cheema's comments on Maulana Tariq Jameel's viral video
South Air's first ATR 72-500 aircraft arrives in Pakistan
US releases details on alleged UFOs and Aliens
Mayor Karachi Murtaza Wahab caught riding bike without helmet
Whenever a diplomatic solution is on the table, the US chooses military adventure - Abbas Araqchi
US forces strike on Iran-flagged tankers trying to evade the Strait of Hormuz blockade










