My mother has been abudced in Rawalpindi along with my Uncle and his son - Major (R) Adil Raja tweets
میجر (ر) عادل راجا نے اپنی ٹویٹ میں دعویٰ کیا کہ راولپنڈی میں تھوڑی دیر پہلے ان کی والدہ، ان کے چچا اور چچا کے بیٹے کو اغوا کرلیا گیا ہے۔ میجر (ر) عادل راجا نے اپنی ٹویٹ میں لکھا
اب سے کچھ دیر پہلے میری والدہ کو راولپنڈی سے نامعلوم افراد نے دوران سفر، میرے چچا کرنل(ر) افتخار اعظم اور انکے بیٹے کے ساتھ اغواء کرلیا ہے۔ نامعلوم افراد دو ویگو ڈالے اور ایک موٹر سائیکل پر سوار تھے۔ اس سے پہلے میری والدہ اور بہن پر 16 مئی کو 4 گاڑیوں پر سوار حملہ آوروں نے چکلالہ سکیم 3 میں سڑک پر روک کر شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔ پولیس مدد کرنے سے انکاری رہی۔ انسانی حقوق کی پامالی کا یہ سلسلہ آخر کب تک جاری رہے گا۔ آج میری ماں ہے تو کل آپ کی ہوگی۔
اب سے کچھ دیر پہلے میری والدہ کو راولپنڈی سے نامعلوم افراد نے دوران سفر، میرے چچا کرنل(ر) افتخار اعظم اور انکے بیٹے کے ساتھ اغواء کرلیا ہے۔ نامعلوم افراد دو ویگو ڈالے اور ایک موٹر سائیکل پر سوار تھے۔ اس سے پہلے میری والدہ اور بہن پر 16 مئی کو 4 گاڑیوں پر سوار حملہ آوروں نے…
— Adil Raja (@soldierspeaks) June 1, 2023
Iran rocks Israel’s Ben Gurion Airport & other places with two ton warheads missiles
Video: Iran attacks key airbase in Israel with missiles
Truth behind the viral video of demonic statue in Karachi?
Intense bombing rocks Tehran since the war started
War with Iran nearing to its end - Donald Trump's big statement
Karachi truck fire burns 74 motorcycles worth Rs 25 Million in Gadap Town











