Matiullah Jan's tweet on the humiliation video of General Bajwa
مطیع اللہ جان نے جنرل باجوہ کی وائرل ویڈیو پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
جنرل باجوہ کی ویڈیو دیکھ کر بلکل افسوس نہیں ہوا، یہ اور جنرلُ فیض حمید وہ لوگ تھے جو پی ٹی آئی کے یوتھیوں سے مل کر ایک پاکستانی وزیر اعظم کی امریکی ائیرپورٹ پر جسمانی تلاشی کی بے ہودہ خبر چلا کر خوش ہوتے تھے، سیاستدانوں کی ننگی فلمیں بنا کر انہیں بلیک میل کرتے تھے، غیر ممالک میں پاکستانی سیاستدانوں کو یوتھیوں کے ہاتھوں ذلیل کروا کر ویڈیو وائرل کرتے تھے، چودھری اور اسکے کتے کی لڑائی میں گاؤں کے لوگ آخر کس کا ساتھ دیں؟
جنرل باجوہ کی ویڈیو دیکھ کر بلکل افسوس نہیں ہوا، یہ اور جنرلُ فیض حمید وہ لوگ تھے جو پی ٹی آئی کے یوتھیوں سے مل کر ایک پاکستانی وزیر اعظم کی امریکی ائیرپورٹ پر جسمانی تلاشی کی بے ہودہ خبر چلا کر خوش ہوتے تھے، سیاستدانوں کی ننگی فلمیں بنا کر انہیں بلیک میل کرتے تھے، غیر ممالک میں…
— Matiullah Jan (@Matiullahjan919) June 6, 2023
Iranian President receives grand welcome in Pakistan with JF-17 Thunder fly past
Exchange of interesting words between PM Shehbaz Sharif and Maulana Fazlur Rehman in National Assembly
Iranian Rial Jumps After Historic US Peace Deal and Oil Sanctions Waiver
Elon Musk loses trillionaire status as global tech rout hits SpaceX
Islam & Science: Facts, Faith or Conflict? Journalist Shweta Jaya with Islamic Scholar Zakia Khan
Khawateen Ki Na Zaiba Videos Bnany Wala Jali Aamal Giraftar











