We have Imran Khan's audios regarding 9 May attacks - Rana Sanaullah's tweet
رانا ثناء اللہ نے ٹویٹ کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ 9 مئی کے واقعات پر ان کے پاس عمران خان کی آڈیوز موجود ہیں۔ رانا ثناء اللہ نے ٹویٹ میں لکھا "9 مئی۔ سارا کچھ عمران خان کی اپنی آواز میں موجود ہے"۔۔
شاہزیب خانزادہ کے شو میں بھی رانا ثناء اللہ نے یہی بات دہرائی کہ عمران خان کی اپنی آواز میں سب کچھ موجود ہے۔، رانا ثناء اللہ نے مزید کہا کہ عمران خان ایسی ایسی گفتگو کررہے ہیں کہ شاید عدالت کو بھی کہنا پڑے کہ ان کیمرہ سنی جائے۔
9 مئی: سارا کچھ @ImranKhanPTI کی اپنی آواز میں موجود ہے۔
— Rana SanaUllah Khan (@RanaSanaullahPK) June 7, 2023
Iran rocks Israel’s Ben Gurion Airport & other places with two ton warheads missiles
Video: Iran attacks key airbase in Israel with missiles
Truth behind the viral video of demonic statue in Karachi?
Intense bombing rocks Tehran since the war started
War with Iran nearing to its end - Donald Trump's big statement
Karachi truck fire burns 74 motorcycles worth Rs 25 Million in Gadap Town











