It is a business killing budget - Kamran Khan's tweet on budget 2023-24
کامران خان نے حکومتی بجٹ کو کاروبار دشمن قرار دے دیا۔ کامران خان نے بجٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
اس کو کہتے ہیں معیشیت کاروبار گلا گھونٹ بجٹ سپر ٹیکس 10 فیصد ہونے کے بعد بڑے کاروبار منافعوں پر تقریبا 44 فیصد ٹیکس دینے پر مجبور گزشتہ پانچ سالوں کی other income پر 50 فیصد تک ٹیکس 9.2 کھرب رپے ٹیکس آمدن کا خوابی تخمینہ موٹے موٹے حکومتی ساڑھے 13 کھرب حکومت کو تین کھرب کی غیر ٹیکس غیبی آمدن کی بھی امید ہے IMF والے تو حکومت پاکستان کا تو فون بھی نہیں اٹھائیں گے
اس کو کہتے ہیں معیشیت کاروبار گلا گھونٹ بجٹ سپر ٹیکس 10 فیصد ہونے کے بعد بڑے کاروبار منافعوں پر تقریبا 44 فیصد ٹیکس دینے پر مجبور گزشتہ پانچ سالوں کی other income پر 50 فیصد تک ٹیکس 9.2 کھرب رپے ٹیکس آمدن کا خوابی تخمینہ موٹے موٹے حکومتی ساڑھے 13 کھرب حکومت کو تین کھرب کی غیر…
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) June 9, 2023
Iran rocks Israel’s Ben Gurion Airport & other places with two ton warheads missiles
Video: Iran attacks key airbase in Israel with missiles
Truth behind the viral video of demonic statue in Karachi?
Intense bombing rocks Tehran since the war started
War with Iran nearing to its end - Donald Trump's big statement
Karachi truck fire burns 74 motorcycles worth Rs 25 Million in Gadap Town











