Hamid Mir's tweet on Imran Khan's statement regarding talks with army chief
عمران خان نے گزشتہ رات تقریر میں کہا کہ آرمی چیف کو مجھ سے بات کرنی چاہئے، اس پر حامد میر نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
سیاستدان کوسیاستدانوں سے بات چیت کرنی چاہئیے آرمی چیف سے بات چیت کی کوشش کا مطلب ہے آپ آرمی چیف کو آئین کی دفعہ 244 کی خلاف ورزی پر اکسا رہے ہیں پاکستان میں جمہورئت اسی لئے کمزور ہے کہ سیاستدان فوج کے کندھے پر بیٹھ کر اقتدار میں آتے ہیں فوج کندھے سے اتار دے تو انقلاب یاد آجاتاہے
سیاستدان کوسیاستدانوں سے بات چیت کرنی چاہئیے آرمی چیف سے بات چیت کی کوشش کا مطلب ہے آپ آرمی چیف کو آئین کی دفعہ 244 کی خلاف ورزی پر اکسا رہے ہیں پاکستان میں جمہورئت اسی لئے کمزور ہے کہ سیاستدان فوج کے کندھے پر بیٹھ کر اقتدار میں آتے ہیں فوج کندھے سے اتار دے تو انقلاب یاد آجاتاہے pic.twitter.com/nFEXXpUHfF
— Hamid Mir حامد میر (@HamidMirPAK) June 10, 2023
India: Rat disrupts Australian team dinner at Women’s World Cup
Maulana Tahir Ashrafi shares complete detail of negotiations with TLP before operation
Islamabad police's SP Adeel Akbar allegedly commits suicide
Exclusive video: Small plane crashes during takeoff in Venezuela, 2 dead
IG Punjab Police Dr. Usman Anwar's Important Press Conference
Karachi: Citizen loses Rs. 8.5 million due to duplicate SIM fraud











