Rauf Klasra's tweet on Imran Khan's appeal to army chief General Asim Munir
رؤف کلاسرا نے عمران خان کی آرمی چیف سے بات چیت کی اپیل پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
کل ہی تو خان آرمی چیف سے ملاقات کا وقت مانگ رہا تھا۔جب سابق وزیراعظم آرمی چیف کی سیاسی مداخلت چاہتا ہے تو میرا حال تو وہی ہے کیا پدی کیا پدی کا شوربہ۔ کبھی میرا کالم یا ٹوئیٹ یا شو دیکھا کہ میں نے کسی آرمی چیف سے ملاقات کاوقت مانگا یا میڈیا میں مداخلت کی اپیل کی ہو یا منت کی ہو مجھے فلاں ٹی وی چینل پر شو لے دیں، مجھے فلاں چینل کا ایم ڈی یا صدر بنوا دیں کیونکہ آپ کے پاس طاقت ہے؟
اقتدار کے بھوکے سیاستدان اور حکمران ہی فوج کی مداخلت اور مدد چاہتے ہیں کہ وہ انہیں تخت پر بٹھائے۔ میری تحریریں، کالم اور ٹی وی شوز اس بات کا ثبوت ہیں، میں نے فوجی مداخلت کی کبھی حمایت کی ہے نہ کسی کالم یا شو میں مدد مانگی ہے۔ جو سیاستدان آرمی چیف سے مدد مانگتے ہیں آپ ان پر تبرہ پڑھیں جو اب پائوں میں پڑنے تک تیار ہیں کہ بات تو کریں۔
مجھے 2019سمتبر میں چینل مالک نے کہا فلاں آرمی جنرل سے مل لو۔بادشاہ سلامت سے مل کر معاملہ طے کرو ورنہ شو بند۔تمہاری چھٹی
جواب دیا تھا میں جنرل/سیاسی بادشاہ سے نہیں ملوں گا کہ نوکری بچ جائے۔بیروزگار ہوا کسی کے پاس نہیں گیا۔ یہی کام سیاسی لٹیرے کیوں نہیں کرتے؟کچھ عزت غیرت تو دکھائیں
کل ہی تو خان آرمی چیف سے ملاقات کا وقت مانگ رہا تھا۔جب سابق وزیراعظم آرمی چیف کی سیاسی مداخلت چاہتا ہے تو میرا حال تو وہی ہے کیا پدی کیا پدی کا شوربہ۔ کبھی میرا کالم یا ٹوئیٹ یا شو دیکھا کہ میں نے کسی آرمی چیف سے ملاقات کاوقت مانگا یا میڈیا میں مداخلت کی اپیل کی ہو یا منت کی ہو… https://t.co/EiZEXhjYRX
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) June 11, 2023
مجھے 2019سمتبر میں چینل مالک نے کہا فلاں آرمی جنرل سے مل لو۔بادشاہ سلامت سے مل کر معاملہ طے کرو ورنہ شو بند۔تمہاری چھٹی
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) June 11, 2023
جواب دیا تھا میں جنرل/سیاسی بادشاہ سے نہیں ملوں گا کہ نوکری بچ جائے۔بیروزگار ہوا کسی کے پاس نہیں گیا۔ یہی کام سیاسی لٹیرے کیوں نہیں کرتے؟کچھ عزت غیرت تو دکھائیں https://t.co/2BooHDHgLn
Iran rocks Israel’s Ben Gurion Airport & other places with two ton warheads missiles
Video: Iran attacks key airbase in Israel with missiles
Truth behind the viral video of demonic statue in Karachi?
Intense bombing rocks Tehran since the war started
War with Iran nearing to its end - Donald Trump's big statement
Karachi truck fire burns 74 motorcycles worth Rs 25 Million in Gadap Town











