Kamran Khan's critical tweet on Ishaq Dar's performance as finance minister
کامران خان نے اسحاق ڈار کی بطور وزیر خزانہ کارکردگی کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ٹویٹ کیا
جمعہ کو ڈار بجٹ اعلان کے چند گھنٹوں کے اندر میں نے بتا دیا تھا کہ یہ "معیشیت کاروبار گلا گھونٹ بجٹ" ہے یہ بھی کہا تھا کہ اس بجٹ اعلان کے بعد IMF پاکستانی حکام کا فون بھی نہیں اٹھائیں گے معیشیت دیوالیہ ہونے کے قریب مگر بجٹ میں ایکبار پھر ٹیکس دینے والے مروں کو مزید مارا گیا زراعت سیکٹر کی ٹیکس فری documentation free اربوں کھربوں کی عیاشی برقرار رکھی گئی چند بڑے برانڈز پر ٹیکس شرح بڑھا کا مزید گلا گھونٹا گیا مگر اربوں ڈالرز پر محیط ہول سیل سیکٹر لی ٹیکس آزادی برقرار رکھی گئی پاکستان میں کاروبار کرنے والی multinational companies, ایک سال سے اپنے منافعے باہر بھیج نہیں پار ہیں پھر بھی ڈار صاحب کا اصرار ہے کہ IMF نے پاکستان کا بیڑا غرق کردیا اس پس منظر میں تو شہباز حکومت کو IMF کے خلاف کیس International Court of Justice میں لے جانا چاہئیے
جمعہ کو ڈار بجٹ اعلان کے چند گھنٹوں کے اندر میں نے بتا دیا تھا کہ یہ "معیشیت کاروبار گلا گھونٹ بجٹ" ہے یہ بھی کہا تھا کہ اس بجٹ اعلان کے بعد IMF پاکستانی حکام کا فون بھی نہیں اٹھائیں گے معیشیت دیوالیہ ہونے کے قریب مگر بجٹ میں ایکبار پھر ٹیکس دینے والے مروں کو مزید مارا گیا زراعت… pic.twitter.com/70niqtnXFB
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) June 15, 2023
Iran rocks Israel’s Ben Gurion Airport & other places with two ton warheads missiles
Video: Iran attacks key airbase in Israel with missiles
Truth behind the viral video of demonic statue in Karachi?
Intense bombing rocks Tehran since the war started
War with Iran nearing to its end - Donald Trump's big statement
Karachi truck fire burns 74 motorcycles worth Rs 25 Million in Gadap Town











