Hareem Shah's tweet slamming Asad Umar for showing cowardice
اسد عمر نے کراچی میئر کے الیکشن پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا "آج کراچی میئر کے الیکشن میں اسی کاروبار کا تسلسل دیکھا گیا جو سینیٹ الیکشن سے شروع ہوا، عدم اعتماد کے ووٹ میں سندھ ہاوس میں کھل کر سامنے آیا اور آج پھر دہرایا گیا۔ قوم کو بتایا جا رہا ہے کے جمہوریت عوام کی پسند پر نہیں چلے گی بلکہ ایک منڈی بنا دی جائے گی"۔
حریم شاہ نے اسد عمر کے ٹویٹ کے جواب میں اسد عمر کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا
اسد صاحب برا نہیں ماننا لیکن مجھے آپ کی پریس کانفرنس پر بہت افسوس ہوا۔ ایک طرف پی ٹی آئی کی خواتین پچھلے ایک ماہ سے جیل میں قید ہیں اور دوسری طرف آپ مرد جوایک ہفتہ جیل میں نہ رہ سکے۔
اسد صاحب برا نہیں ماننا لیکن مجھے آپ کی پریس کانفرنس پر بہت افسوس ہوا۔ ایک طرف پی ٹی آئی کی خواتین پچھلے ایک ماہ سے جیل میں قید ہیں اور دوسری طرف آپ مرد جوایک ہفتہ جیل میں نہ رہ سکے۔
— Hareem Shah (@_Hareem_Shah) June 15, 2023
A man tries to kiss Mexico's female President Claudia Sheinbaum
Amazing view of Pakistan's most advanced and luxury train
FIA offloads five passengers from Karachi airport
China: Out-of-control truck ends up hanging from building’s second floor
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral










