Shaheen Sehbai's tweet on Karachi Mayor election vs upcoming General Election
شاہین صہبائی نے کراچی میئر الیکشن پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
کراچی کا الیکشن ، گلے کی ہڈی : زرداری مافیا بڑی خوش ہے کے جماعت اسلامی کو 12 ووٹوں سے ہرا کر انہوں نے میدان مار لیا اور اب بلاول کو وزیر اعظم بننے سے کوئی نہیں روک سکتا - کیا خوش فہمی ہے - الیکشن دھاندھلی کرنے والی مافیا رو رہی ہے یہ کیا ہوا - ایک چھوٹا سا 400 ووٹروں والا الیکشن تقریبا ہاتھ سے نکل گیا تھا اور 30 لوگوں کو حبس بیجا میں رکھنا پڑا- پورے ملک میں جب ووٹر نکلیں گے اورعمران خان کو ووٹ ڈالیں گے تو کتنے لاکھ لوگوں کو اور کیسے حبس بیجا میں رکھیں گے - کام مشکل ہے اور اس لئے الیکشن کروانے کا فیصلہ بڑا مشکل ہوگا - اتنا بڑا خطرہ کون مول لے سکتا ہے - خان بس آرام سے بیٹھا رہے اور لوگ الیکشن کی تاریخ کا انتظار کریں - دھاندھلی والی مافیا روتے روتے ڈھیر ہو جائے گی
کراچی کا الیکشن ، گلے کی ہڈی : زرداری مافیا بڑی خوش ہے کے جماعت اسلامی کو 12 ووٹوں سے ہرا کر انہوں نے میدان مار لیا اور اب بلاول کو وزیر اعظم بننے سے کوئی نہیں روک سکتا - کیا خوش فہمی ہے - الیکشن دھاندھلی کرنے والی مافیا رو رہی ہے یہ کیا ہوا - ایک چھوٹا سا 400 ووٹروں والا…
— SHAHEEN SEHBAI (@SSEHBAI1) June 18, 2023
Private airline's staff tear passenger's passport at Karachi airport
Serial numbers of Indian Rafale jets shot down during war with Pakistan revealed
Is the viral Image of Imran Khan working out in jail authentic?
Moment replica 'Statue of Liberty' topples in storm in Brazil, footage goes viral
Virat Kohli faces severe criticism on social media for ignoring a disabled fan
Three accused NCCIA officials removed from their posts as FIA probe into bribery case











