Moeed Pirzada's tweet on Asad Umar's interview with Kashif Abbasi
معید پیرزادہ نے اسد عمر کے کاشف عباسی کو گزشتہ روز دیئے گئے انٹرویو پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
بے چارے اسد عمر نے باتیں کوئی بہت غلط نہیں کیں مگر غلط موقع پہ اور شائد محلے کے گندے بچوں کے کہنے پہُ کر دیں اور اپنی ۱۲-۱۳ سال کی سیاست کا تقریباً تقریباً خاتمہ کر دیا! یہُ بچے بہت گندے ہیں، اچھے لوگوں کو ان کی باتوں میں نہیں آنا چاہئے! یہ توڑ پھوڑ تو بہت کر رہے ہیں مگر بعد میں گھر بناے گا کون؟
بے چارے اسد عمر نے باتیں کوئی بہت غلط نہیں کیں مگر غلط موقع پہ اور شائد محلے کے گندے بچوں کے کہنے پہُ کر دیں اور اپنی ۱۲-۱۳ سال کی سیاست کا تقریباً تقریباً خاتمہ کر دیا! یہُ بچے بہت گندے ہیں، اچھے لوگوں کو ان کی باتوں میں نہیں آنا چاہئے! یہ توڑ پھوڑ تو بہت کر رہے ہیں مگر بعد میں…
— Moeed Pirzada (@MoeedNj) June 21, 2023
Private airline's staff tear passenger's passport at Karachi airport
Serial numbers of Indian Rafale jets shot down during war with Pakistan revealed
Is the viral Image of Imran Khan working out in jail authentic?
Moment replica 'Statue of Liberty' topples in storm in Brazil, footage goes viral
Virat Kohli faces severe criticism on social media for ignoring a disabled fan
Three accused NCCIA officials removed from their posts as FIA probe into bribery case











