Sabir Shakir's tweet: some unknown persons entered my house late night
صابر شاکر نے ٹویٹ میں انکشاف کیا کہ کچھ لوگ رات کو ان کے گھر میں داخل ہوگئے۔ صابر شاکر نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
رات بارہ بجے سیاہ ویگو ڈالا میں کچھ لوگ آئے میرے گھر کا گیٹ پھلانگا، تالے توڑے ، دروازہ توڑا گھر میں داخل ہوئے
شکرالحمدللہ مَیں اور فیملی گھر پر نہیں تھے
مجھے میرے بچوں کو گزشتہ چودہ ماہ سے ذہنی اذیت دی جارہی ہے طاقت کے نشے میں بدمستوں نے پورے ملک میں لاقانونیت انارکی پھیلائی ہوئی ہے جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں میرا مسلسل پیچھا کیاجارہا ہے جھوٹے مقدمات درج کروائے جارہے ہیں شاید انہیں خدا یاد نہیں ہے یہ سمجھتے ہیں کہ انکے یہ فسطائیتی ہتھکنڈے حق سچ کہنے سے روک پائینگے میرا
جینا مرنا پاکستان کیساتھ ہے دھمکیوں کا سلسلہ باجوہ سے شروع ہواتھا اور آج تک جاری ہے پاکستانی اپنے ہی ملک میں غیرمحفوظ ہوگئے ہیں یہ سلسلہ کب رُکے گا پتا نہیں لیکن ظالم کا انجام بہت بُرا ہوتا ہے یہ اللہ کا وعدہ ہے اپنی شکست کا بدلہ پاکستانیوں سے کیوں لیا جارہا ہے چادر چاردیواری خواتین کی حرمت یہ بنیادی آئینی دینی انسانی تقاضے ہیں سوچیں کیا اسطرح بہتری آسکتے ہے ؟؟
رات بارہ بجے سیاہ ویگو ڈالا میں کچھ لوگ آئے میرے گھر کا گیٹ پھلانگا، تالے توڑے ، دروازہ توڑا گھر میں داخل ہوئے
— Sabir Shakir (@ARYSabirShakir) June 21, 2023
شکرالحمدللہ مَیں اور فیملی گھر پر نہیں تھے
مجھے میرے بچوں کو گزشتہ چودہ ماہ سے ذہنی اذیت دی جارہی ہے طاقت کے نشے میں بدمستوں نے پورے ملک میں لاقانونیت انارکی پھیلائی… https://t.co/yAXUm3TFeB
Iran rocks Israel’s Ben Gurion Airport & other places with two ton warheads missiles
Video: Iran attacks key airbase in Israel with missiles
Truth behind the viral video of demonic statue in Karachi?
Intense bombing rocks Tehran since the war started
Karachi truck fire burns 74 motorcycles worth Rs 25 Million in Gadap Town
Iranian President Masoud Pezeshkian presents three conditions to end the conflict










