Imran Riaz Khan's lawyer Mian Ali Ashfaq's tweet about Imran Riaz's expected release
عمران ریاض خان کے وکیل میاں علی اشفاق نے عمران ریاض کی رہائی کی امید ظاہر کردی۔ میاں علی اشفاق نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
عمران ریاض کے والد اور اپنے پاٹنر شازب مسعود کے ساتھ پچھلے دس دن میں جوائنٹ ورکنگ گروپ کے ارباب اختیار سے متعدد مرتبہ بار بار عمران ریاض کی بازیابی کے لئے کئے گئے اقدامات پر پراگرس سے متعلقہ پہلوؤں پر تفصیلی کئی ملاقاتیں ھوئیں- واضح اشارے اور امید دلائی گئی ھے کہ عمران ریاض خیریت سے بازیاب ھونے سے زیادہ دور نہیں-
اسکی جان اور مستقبل سب سے زیادہ اھم ھے، باقی دیر سویر کی وجہ سے سب سے زیادہ تکلیف اسکے گھر والوں کے بعد ذاتی حیثیت میں مجھے بوجہ عوامی، عدالتی، خاندانی اور پیشہ ورانہ طور پر ھے-
سامنے آکر دو سال سے میدان میں اتر کر کوئی دکھائے ثابت قدمی سے مسسل بار بار ساری انتظامیہ اور ارباب اختیار سے ٹکرائے، نا انجام کی پرواہ ھو، نہ اپنے آپ کی، پھر بات کرنے کا اخلاقی جواز بھی موجود ھوگا-
ورنہ دعا کریں اور اسکی بازیابی کے لئے موءثر آواز اٹھائیں-
عمران ریاض کے والد اور اپنے پاٹنر شازب مسعود @shazib_masud1 کے ساتھ پچھلے دس دن میں جوائنٹ ورکنگ گروپ کے ارباب اختیار سے متعدد مرتبہ بار بار عمران ریاض کی بازیابی کے لئے کئے گئے اقدامات پر پراگرس سے متعلقہ پہلوؤں پر تفصیلی کئی ملاقاتیں ھوئیں- واضح اشارے اور امید دلائی گئی ھے کہ…
— Mian Ali Ashfaq (@MianAliAshfaq) June 26, 2023
Umar Cheema's comments on Maulana Tariq Jameel's viral video
South Air's first ATR 72-500 aircraft arrives in Pakistan
US releases details on alleged UFOs and Aliens
Mayor Karachi Murtaza Wahab caught riding bike without helmet
Whenever a diplomatic solution is on the table, the US chooses military adventure - Abbas Araqchi
US forces strike on Iran-flagged tankers trying to evade the Strait of Hormuz blockade










