Shahbaz Gill's tweet on accused arrested for firing on Latif Khosa's house
شہباز گل نے لطیف کھوسہ کے گھر پر فائرنگ کرنے والے مبینہ ملزم کے اعترافی ویڈیو بیان پر سوالات اٹھا دیئے۔ شہباز گل نے ملزم کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ٹویٹ میں لکھا

ملزم محسن رف لمبا۔
یہ لطیف کھوسہ کہ گھر فائرنگ کرنے کا اقبال جرم کر رہے ہیں۔
نمبر ایک بال جیل لگا کر بنے ہوئے
نمبر دو شرٹ کی استری چیک کریں ایک بل نہیں
نمبر تین موچھوں کی تازی تراش
جرم قبول کر رہا ہے یا فلم کا سیٹ ہے۔ اتنا پرفیکٹ۔
کبھی کوئی واردات تو ٹھیک کریں
ملزم محسن رف لمبا۔
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) June 28, 2023
یہ لطیف کھوسہ کہ گھر فائرنگ کرنے کا اقبال جرم کر رہے ہیں۔
نمبر ایک بال جیل لگا کر بنے ہوئے
نمبر دو شرٹ کی استری چیک کریں ایک بل نہیں
نمبر تین موچھوں کی تازی تراش
جرم قبول کر رہا ہے یا فلم کا سیٹ ہے۔ اتنا پرفیکٹ۔
کبھی کوئی واردات تو ٹھیک کریں pic.twitter.com/6ZHudxEgsB
Umar Cheema's comments on Maulana Tariq Jameel's viral video
South Air's first ATR 72-500 aircraft arrives in Pakistan
US releases details on alleged UFOs and Aliens
Mayor Karachi Murtaza Wahab caught riding bike without helmet
Whenever a diplomatic solution is on the table, the US chooses military adventure - Abbas Araqchi
US forces strike on Iran-flagged tankers trying to evade the Strait of Hormuz blockade










