Imran Riaz Khan's wife's emotional tweet wishing Eid to her husband
صحافی عمران ریاض خان جو کہ گزشتہ چالیس پچاس دن سے لاپتہ ہیں، ان کی عدم موجودگی میں ان کی اہلیہ نے ان کو عید وش کرتے ہوئے جذباتی ٹویٹ کیا۔ عمران ریاض خان کی اہلیہ نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
عمران ۔۔۔۔عید مبارک
آج دس دن بعد آپ نے ناخن کاٹنے میں نے نیل کٹر نہیں پکڑایا۔۔
آپ کے لۓ واشروم میں نیۓ کپڑے نہیں لٹکاۓ۔۔۔
میں عید کی نماز کے لۓ نہیں اٹھاسکی۔۔۔
بچے پوچھیں گے بتا دوں گی ضروری کام ہے۔۔۔
آپ جہاں بھی ہیں آپکو عید مبارک۔۔
في أمان الله....عمران
قوم گواہ رہن
عمران ۔۔۔۔عید مبارک
— MrS Imran (@MrsImranRiaz) June 29, 2023
آج دس دن بعد آپ نے ناخن کاٹنے میں نے نیل کٹر نہیں پکڑایا۔۔
آپ کے لۓ واشروم میں نیۓ کپڑے نہیں لٹکاۓ۔۔۔
میں عید کی نماز کے لۓ نہیں اٹھاسکی۔۔۔
بچے پوچھیں گے بتا دوں گی ضروری کام ہے۔۔۔
آپ جہاں بھی ہیں آپکو عید مبارک۔۔
في أمان الله....عمران
قوم گواہ رہنا??
Iran rocks Israel’s Ben Gurion Airport & other places with two ton warheads missiles
Truth behind the viral video of demonic statue in Karachi?
Video: Iran attacks key airbase in Israel with missiles
Intense bombing rocks Tehran since the war started
Karachi truck fire burns 74 motorcycles worth Rs 25 Million in Gadap Town
Iran intensifies attacks on ships in Strait of Hormuz










