Copyright Policy Privacy Policy Contact Us Instagram Facebook
Top Rated Posts ....
Iran rocks Israel’s Ben Gurion Airport & other places with two ton warheads missiles Iran rocks Israel’s Ben Gurion Airport & other places with two ton warheads missiles Truth behind the viral video of demonic statue in Karachi? Truth behind the viral video of demonic statue in Karachi? Video: Iran attacks key airbase in Israel with missiles Video: Iran attacks key airbase in Israel with missiles Intense bombing rocks Tehran since the war started Intense bombing rocks Tehran since the war started Karachi truck fire burns 74 motorcycles worth Rs 25 Million in Gadap Town Karachi truck fire burns 74 motorcycles worth Rs 25 Million in Gadap Town Iran intensifies attacks on ships in Strait of Hormuz Iran intensifies attacks on ships in Strait of Hormuz

Firdous Ashiq Awan and Shahbaz Gill's allegations against each other on twitter



فردوس عاشق اعوان اور شہباز گل کے ٹویٹر پر ایک دوسرے پر کرپشن اور دغابازی کے الزامات۔۔ فردوس عاشق اعوان نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ شہباز گل کسی ایجنڈے پر پاکستان آئے تھے، نیشنل سیکریٹ میٹنگز کے قومی راز اپنے آقاؤں کو بیچا کرتے تھے۔ فردوس عاشق اعوان کے اس بیان پر شہباز گل نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

فردوس صاحبہ قومی رازوں میں سے ایک راز آج بھی میرے پاس پڑا ہے۔ایک گریڈ 22 کی حاضر سروس آفیسر نے وزیراعظم کے دفتر کو 2 صفحوں پر مشتمل اپنا بیان جمع کروایا۔جس میں درج تھا کہ اس افسر سے ایک شخصیت کچن چلانے کے خرچہ کے نام کروڑوں مانگتی تھی۔ اور ایک دفعہ رشوت میں دفتر سے 100 پییزے لئے۔

شہباز گل کی ٹویٹ کے جواب میں فردوس عاشق اعوان نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

شہباز گل آپ نے قومی راز فروخت کرنے والے سوال کا جواب نہیں دیا، کیا آپ خلف اٹھا سکتے ہیں کہ آپ قومی راز اپنے بیرونی آقا کو نہیں بیچتے تھے؟

اپنے لیڈر کو حقیقی آزادی کی جنگ میں پیچھے چھوڑ کر امریکہ بھاگنے والے بھگوڑے، خود کو امریکہ کا فارن ایجنٹ تم نے رجسٹر کروایا ہے، یہ رہا ثبوت۔

میرے پاس کوئی موکل موجود نہیں جو رشوت کے 100 پیزے کھائیں۔ جن کے موکل ہونگے وہی 100، 100 پیزے اپنے گھر کھلا سکتے ہیں۔ میرے اثاثے آج بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

اس پر شہباز گل نے جوابی ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

سنا تھا لوگ چھولے دے کر پڑھتے ہیں۔ آپ نے بھی لگتا ہے چھولے یا چھلیاں سپلائی کر کے پڑھائی کی۔ میں امریکہ میں عمران خان کی پارٹی کے ایجنٹ کے طور پر رجسٹرڈ ہوا ہوں۔ کسی اور کا ایجنٹ نہیں بنا۔ امریکہ میں پاکستان کی سیاسی پارٹی کے لئے کام کرنے ہو تو یہ رجسٹریشن ضروری ہے۔ یہاں کا قانون ہے یہ۔ اور مجھے فخر ہے میں پارٹی کا وفادار ہوں۔ اور میں حلف دیتا ہوں کہ میں اپنے لیڈر عمران خان اور اپنے وطن کے ساتھ وفادار ہوں۔ اب آپ سے تو انسان وفاداری کا حلف بھی نہیں مانگ سکتا۔ آپ تو مارکیٹ میں موجود ہیں وہ بھی تھوک کے باؤ میں۔ اور رہی بات آپکے اثاثوں کی تو خدا نہ کرے نوبت یہاں تک آئے کہ آپکے اثاثے مجھے دیکھنے پڑھیں۔

جواب میں فردوس عاشق اعوان نے شہباز گل کو لکھا

تم نے آخر میں جو بکواس کردی ہے اسکے بعد نا تمھاری حیثیت ہے، نا تمھاری اوقات ہے کہ تم جیسے کو کوئی جواب دیا جائے۔

اتنے بہادر ہو اور عمران خان کے اتنے وفادار ہو تو پاکستان آو، خود بھگوڑے بن کر دوسروں سے بدتمیزی کرتے ہو۔

پاکستان آو تو پھر تم سے بات ہوگی۔










Advertisement





Popular Posts
Iran claims to have captured US soldiers

Iran claims to have captured US soldiers

Views 568 | March 08, 2026
Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Comments...