Kamran Khan's tweet criticizing Maryam Nawaz's interference in economic affairs
کامران خان نے معاشی معاملات میں مریم نواز کی مداخلت پر تنقید کرتے ہوئے ٹویٹ میں لکھا
ہوگئی آئی ایم ایف پروگرام بحالی یہ آخری پروگرام ہو اسے یقینی بنانے کے لئے ہمیں وہ نہیں کرنا جو اس سے پہلے کرتے آئے مثال کے طور پر تقریباً ایک سال قبل یہ وہ یہ وہ لمحہ تھا جب مریم نوازکے ایک ٹوئٹ نے پاکستان معیشیت کو دستاویزی بنانے کی زیرو یا ناقابل یقین حد تک کم انکم ٹیکس دینے والے کثیر ریٹیل سیکٹر کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی مضبوط ٹھوس ابتدا کو ٹریک سے اتار دیا مریم نواز کی اس ٹوئٹ کے جواب میں وزیر اعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو اس کوشش کو فوری لپیٹنے کا حکم دے دیا اور اس کوشش کا خاتمہ ہوگیا ہول سیل سیکٹر رٹیل سیکٹر اور فارم سیکٹر کو ٹیکس کی کھلی چھوٹ undocumented سیکٹر میں پھیلاؤ ہم جیسے ٹیکس پابند ٹیکس دینے والے پاکستانی اشخاص تنخواہ دار طبقات اور ٹیکس پابند کاروباروں اور برانڈز کو پاکستان سے بھاگنے پر مجبور کررہے ہیں پاکستانی معیشیت بچانے کے لئیے tax GDP ration نو سے اٹھارہ فیصد پر لیجانا ہے خدارا اب چند ووٹوں کی خاطر ٹیکس نادہندہ پاکستانیوں اور کاروباروں کی سیاسی و ریاستی سرپرستی بند ہونی چاہئیے
ہوگئی IMF پروگرام بحالی یہ آخری پروگرام ہو اسے یقینی بنانے کے لئے ہمیں وہ نہیں کرنا جو اس سے پہلے کرتے آئے مثال کے طور پر تقریباً ایک سال قبل یہ وہ یہ وہ لمحہ تھا جب @MaryamNSharif کے ایک ٹوئٹ نے پاکستان معیشیت کو دستاویزی بنانے کی زیرو یا ناقابل یقین حد تک کم انکم ٹیکس دینے… pic.twitter.com/2t1fQFfiHm
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) July 3, 2023
Private airline's staff tear passenger's passport at Karachi airport
Shameful incident occurred as Indian CM pulls down Muslim woman's hijab at official event
Serial numbers of Indian Rafale jets shot down during war with Pakistan revealed
Shahid Afridi's comments on Faiz Hameed's conviction
Moment replica 'Statue of Liberty' topples in storm in Brazil, footage goes viral
Is the viral Image of Imran Khan working out in jail authentic?










