Imran Riaz Khan is safe and he has been kept at a good place - Shahbaz Gill's tweet
شہباز گل نے عمران ریاض خان کے بارے میں ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
ایک بہت ہی سنئیر صحافی دوست سے ابھی بات ہوئی جنہوں نے یہ بتایا کہ اللہ کا شکر ہے عمران ریاض صحتمند ہیں۔ بلکل خیریت سے ہیں۔ انہیں ایک بہتر جگہ پر رکھا گیا ہے۔ ان کو نہ چھوڑنے کی وجہ ان کی آواز بند رکھنا ہے۔ اب جلد رہا ہو کر گھر آ جائیں گے۔
یہاں پر ان کے وکیل میاں علی اشفاق کی محنت لگن اور کمٹمنٹ کی تعریف نہ کی جائے تو زیادتی ہو گی۔ انہوں نے جوش سے نہیں ہوش سے کام لیا۔
جو لوگ عمران ریاض کے بارے خوفناک کہانیاں بناتے رہے وہ جھوٹ ثابت ہوں گی۔ وہ صحیح سلامت تندرست ہیں۔ اب ہم امید اور درخواست کرتے ہیں ان کو بہت جلد رہا کر دیا جائے گا۔
ایک بہت ہی سنئیر صحافی دوست سے ابھی بات ہوئی جنہوں نے یہ بتایا کہ اللہ کا شکر ہے عمران ریاض صحتمند ہیں۔ بلکل خیریت سے ہیں۔ انہیں ایک بہتر جگہ پر رکھا گیا ہے۔ ان کو نہ چھوڑنے کی وجہ ان کی آواز بند رکھنا ہے۔ اب جلد رہا ہو کر گھر آ جائیں گے۔
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) July 5, 2023
یہاں پر ان کے وکیل میاں علی اشفاق…
Private airline's staff tear passenger's passport at Karachi airport
Shameful incident occurred as Indian CM pulls down Muslim woman's hijab at official event
Serial numbers of Indian Rafale jets shot down during war with Pakistan revealed
Shahid Afridi's comments on Faiz Hameed's conviction
Moment replica 'Statue of Liberty' topples in storm in Brazil, footage goes viral
Is the viral Image of Imran Khan working out in jail authentic?