The killer expressing happiness and pride after killing his sister and her boyfriend
میں نے اپنی بہن اور اس کے بوائے فرینڈ کو قتل کرکے بالکل ٹھیک کیا، مجھے کوئی پچھتاوا نہیں، ہمارے خاندان کی علاقے میں بڑی عزت ہے، بڑا مقام ہے۔ قاتل۔ کیا آپ کی بیوی نے آپ کو نہیں کہا کہ ایسا کیوں کیا۔ اینکر۔ نہیں ہمارے گھر میں عورتیں نہیں بولتیں۔سنیے قاتل کی گفتگو
Youtube