Interesting conversation between Imran Khan and Judge Hamayun Dilawar
عمران خان نے جج ہمایوں دلاور پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔ آپ کا فیس بک اکاؤنٹ ہے جس پر میرے خلاف پوسٹس لگی ہیں۔ عمران خان۔ فیس بک اکاؤنٹ میرا ہے مگر اس پر لگی پوسٹس میری نہیں۔ جج ہمایوں دلاور کا جواب۔
اہم خبر ، توشہ خانہ فوجداری کیس ، عمران خان نے جج ہمایوں پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا
— Saqib Bashir (@saqibbashir156) July 18, 2023
آپ کے نام کا فیس بک اکاؤنٹ ہے جہاں عمران خان کے خلاف پوسٹس لگیں ہیں ، بیرسٹر گوہر
ایڈیشل سیشن جج نے یہی اپنا فیس بک اکاؤنٹ ہونے کی تصدیق کردی
فیس بک اکاؤنٹ میرا ہے یہ پوسٹیں میری نہیں ، جج
Youtube
Donald Trump, I know you are watching I have 4 words for you - Zohran Mamdani blasts at Donald Trump
A man tries to kiss Mexico's female President Claudia Sheinbaum
Donald Trump's reaction on Zohran Mamdani's victory in New York mayor election
Amazing view of Pakistan's most advanced and luxury train
Asad Umar's views on Fawad Ch & others' interaction with Shah Mehmood Qureshi
China: Out-of-control truck ends up hanging from building’s second floor









